Daily Archives: May 21, 2019

بین الاقوامی
0

ایران ایک قدم بڑھائے تو امریکہ مثبت جواب دیگا ٹرمپ کی پیشکش

امریکی پیشکش پر ایرانی صدر روحانی جواب دیا کہ وہ تنازعات کے خاتمے کی خاطر مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن فی الحال امریکا کے ساتھ بات چیت کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں ہمارا انتخاب ہے کہ استکبار کے خلاف مزاحمت دکھائی جائے ۔۔۔۔

ملکی
0

نیب کو تھکائیں گے کرپشن کی دولت بچانے کیلئے زرداری کا فارمولا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو نیب ریفرنس کی نقول کی عدم فراہمی پر احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اور کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

انٹیلی جنس نےشمالی ایریاز سے بھارتی حمایت یافتہ گروہ کا صفایا کردیا

بلاورستان نیشنل فرنٹ (حمید گروپ) گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو ٹارگٹ کرکے علیحدگی کی تحریک کو ہوا دینا تھا حمید خان کو عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر کرنے اور گلگت بلتستان میں دہشت گردی کرنے کی سرگرمیوں پر لگایا گیا ۔۔۔۔

Uncategorized
0

قتل و غارتگری کی دھمکیوں سے ایران کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا،ظریف

ایران ظالموں کے خلاف ہزار سالوں سے کھڑا ہے ظلم کرنیوالے ختم ہوگئے مسٹر ٹرمپ کبھی کسی ایرانی کو دھمکی نہیں دینا بلکہ عزت دینا یہی بات کارگر ہے ایران جنگ کی مخالفت کرتا ہے مگر کوئی یہ گمان نہیں کرئے کہ تہران پر حملہ ہوسکتا ہے۔۔۔