Daily Archives: May 19, 2019

بزنس
0

معیشت کی زبوں حالی میں نیب کا قصور نہیں،جسٹس جاوید بول اُٹھے

اگرفالودے والے، ریڑھی والے کے اکاؤنٹ سے ڈھائی ارب، ڈیڑھ ارب کی ٹرانزیکشن ہو تو نیب خاموش رہے کہ کسی کی پگڑی نہ اچھل جائے یا نیب خلاف الزام تراشیاں شروع نہ ہوجائیں نیب کا کام ملک کی بزنس کمیونٹی کو تحفظ دینا ہے۔۔۔

جرم و سزا
0

زرداری کی کرپشن تفصیلات آشکار کرنےپر بلاول نیب چیئرمین پربرہم

چیئرمین نیب کا آصف زرداری کی خرابی صحت کا مزاق اڑانا غیرانسانی ہے چیئرمین نیب مطابق ریڑھی والے کے اکاؤنٹ سے ڈھائی ارب، ڈیڑھ ارب کی ٹرانزیکشن ہو تو پر نیب کو صرف اس لئے خاموش رہنا چاہیئے کہ کسی کی پگڑی نہ اچھل جائے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب، ایران سےجنگ نہیں چایتا ملک کا دفاع کریں گے

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ مطابق موجودہ صورتحال میں یہ ضروری ہے کہ عرب اور خلیجی ممالک کا مشترکہ موقف سامنے آئے متحدہ عرب امارات سعودی عرب کا سب سے بڑا اتحادی ہے اور اِن دونوں ملکوں کے مفادات یکساں ہیں۔۔۔۔