Daily Archives: May 16, 2019

Uncategorized
0

مستونگ میں فورسز کی کارروائی دہشت گرد داعش کے نو ارکان ہلاک

اس وقت داعش کے دہشت گرد ان کوششوں میں مصروف ہیں کہ ایران کے سرحدی علاقوں نیٹ ورک کو فعال بنائیں بلوچستان کے مختلف علاقے ماضی میں داعش کی حمایت یافتہ، لشکر جھنگوی، طالبان اور جیشن الاسلام تنظیموں کا گڑھ رہے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ نے خلیج فارس میں جنگی بحری بیڑہ بھیج کر کشیدگی میں اضافہ کیا

پاکستان مطابق ایران اور امریکہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تنازعات مذاکرات سے حل کریں موجودہ صورتحال میں معمولی سی غلط فہمی کسی بڑے تنازع کی صورت اختیار کرسکتی ہے خلیج فارس میں رونما ہونیوالے سیاسی تناؤ کو پریشان کن ہے ۔۔۔۔