Daily Archives: May 15, 2019

بین الاقوامی
0

امریکا ایران کیساتھ جنگ نہیں چاہتا مگر تہران پر دباؤ ڈالتے رہیں گے

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے دورہ روس کے موقعے پر کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایران عام ملک کی طرح مظاہرہ کرے ٹرمپ نےخلیج فارس میں ایک لاکھ 20 ہزار امریکی فوجیوں کو بھیجنے سے متعلق رپورٹ کو مسترد کردیا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن کا سعودی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ شدید نقصان، سپلائی معطل

سعودی وزیر کے مطابق ڈرون حملوں کا نشانہ تیل کی دولت سے مالا مال مشرقی سعودی صوبے سے گزرنے والی پائپ لائن تھی آرامکو مطابق خام تیل کی سپلائی کو معطل کردیا گیا ہے پائپ لائن کی مکمل مرمت بعد ہی سپلائی کی بحالی ممکن ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

ایران عظیم ملک ہے قوم کسی نام نہاد طاقت سے خوفزدہ نہیں، روحانی

ہم اللہ کے حکم سے یہ مشکل وقت عزت و وقار کے ساتھ گزار لیں گے اور ہمارے سر اونچے رہیں گے جبکہ ہمارے دشمنوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ہم دشمنوں کو شکست دے کر اس مشکل دور سے بھی با وقار طریقے سے نکل جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین
0

مذہبی بنیاد پراپنی بیٹیوں کو کھیلوں میں حصہ لینےنہیں دیا،شاہدآفریدی

کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کو کھیلوں میں آنے کی اجازت نہ دینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منافق قرار دیا گیا جو دوسروں کی بیٹیوں کے ساتھ گھومتا لیکن اگر اپنی بیٹی یہی کرے تو اسکی مخالفت کرتے ہیں ۔۔۔۔