Daily Archives: May 13, 2019

حالات حاضرہ
0

ـ کوئٹہ میں پولیس پر حملہ چار اہلکار ہلاک دو اہلکاروں سمیت سات زخمی

ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ مطابق دھماکے کیلئے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس استعمال کی گئی بم موٹر سائیکل میں نصب کی گئی تھی سکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کردی دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

سیاست
0

شہبازشریف منتیں کرکے لندن گئے واپس نہیں آئے تو کھینچ کر لائینگے

نیب لاہور نے سالٹ ویسٹ منجمنٹ کیس میں شہباز شریف کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی سمری مبینہ طور پر محکمہ فنانس اور محکمہ قانون کی رائے لئے بغیر منظوری سے متعلق جواب جمع کروایا گیا تھا۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عرب امارات میں تخریب کاری سعودی تیل بردار جہاز کو نقصان پہنچا

ایران نے سعودی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کی مزید تفصیلات مانگی ہیں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے کی سکیورٹی کو متاثر کرنا کسی بھی مہم جوئی اور غیر ملکی مداخلت کی سازش کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ـ امریکی حمایت بغیر آئی ایم ایف قرضہ ، پاکستان کو سخت شرائط کا سامنا

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط نہ صرف پاکستان میں مزید غربت اور بے روزگاری کا باعث ہونگی بلکہ مہنگائی کا نیا طوفان عوام کو آن گھیرے گا ان شرائط میں ٹیکس کی شرح بڑھانے اور دوسری معاشی اصلاحات کے اقدامات کرنے ہیں۔۔۔۔