Daily Archives: May 11, 2019

حالات حاضرہ
0

گوادر پرل کانٹینینٹل حملہ 5 ہلاک 6 زخمی فوج کا کلیئرنس آپریشن جاری

ہوٹل کے کسی کمرے میں کوئی بھی مہمان موجود نہیں تھا اور عملے کی تعداد بھی بہت محدود تھی بلوچ علیحدگی پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد چینی اور دوسرے سرمایہ کاروں کو نشانہ بنانا تھا ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جیش محمد اور جماعت الدعوہ، متعلق دس اداروں کو کالعدم قرار دیدیا گیا

عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے داعش، القاعدہ، جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، لشکرِ طیبہ، جیشِ محمد، جماعت الدعوۃ، حقانی نیٹ ورک اور طالبان سے منسلک افراد کے حوالے سے مالیاتی خطرات کا مناسب اظہار نہیں کیا ۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی جنگ پسندی خلیج فارس میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا فیصلہ

امریکا کے صدر ٹرمپ نے جوہری معاہدے پر تنازع حل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ مذاکرات کیلئے تیار ہے تاہم ایران اقدامات میں پہل کرے مگر ایران نے پیشگی شرط پر کسی بھی طرح کے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ریلوے کی نجکاری نہیں ہورہی عید بعد وزیر تبدیل ہونگے،شیخ رشیداحمد

صحافیوں کی جانب سے بلاول بھٹو سے متعلق سوال پر شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں روزے سے ہوں پورے رمضان بلاول کے خلاف بات نہیں ہوگی زرداری نواز شریف تو کفن پر بھی جیبیں لگائیں گے اور یہ فرشتوں سے بھی ڈیل کوشش کرینگے ۔۔۔۔

فن و فنکار
0

تنازعات کا شکار عامرلیاقت کو نکال دیا یا واقعی طبیعت خراب تھی

جمعہ کے روز وہ لائیو افطار ٹرانسمیشن درمیان میں ہی چھوڑ کر سیٹ سے چلے گئے ٹی وی اینکر آج(سنیچر) بھی سحری کے دوران ٹرانسمیشن کا حصہ نہیں بنے جس کے باعث ان کے پی ٹی وی سے نکالے جانے کی افواہوں میں مزید اضافہ ہو گیا ۔۔۔۔۔