Daily Archives: May 10, 2019

Uncategorized
0

امریکہ ناقابل اعتبار ایران نے مشروط مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی

ایران کے امریکا سمیت دیگر 6 ممالک سے معاہدے کے فریم ورک کے اندر مذاکرات جاری تھے امریکہ اچانک مذاکرات کی ٹیبل چھوڑنے کا فیصلہ کیا اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ دوبارہ ایسا نہیں کرینگےامریکی الزامات کو جعلی انٹیلی جنس ہیں ۔۔۔

ملکی
0

ریاست کی یقین دہانی عمل نہ ہوا تو 21 رمضان کو جلوسوں میں دھرنا ہوگا

وائس فار شیعہ مسنگ پرسنز کے مطابق ملک بھر میں 80 شیعہ افراد لاپتہ تھے جن میں سے 41 کا تعلق کراچی سے ہے دیگر صوبوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے خط لکھے جا رہے ہیں اور یقین دلایا گیا ہے کہ ان افراد کو بھی بازیاب کروایا جائیگا۔۔۔

تازہ ترین
0

ایران سےخطرہ کا بہانہ امریکی طیارے قطر اورعرب امارات پہنچ گئے

ایرانی صدر ڈاکٹر روحانی کے مطابق اگر ایٹمی معاہدے میں شریک ممالک ایرانی بینکنگ اور خام تیل کی تجارت سے منسلک شبعوں پر عائد پابندی 60 روز میں ختم کرانے میں ناکام ہوئے تو تہران معاہدے کی مزید شرط سے دستبردار ہو جائیگا۔۔۔۔