Daily Archives: May 9, 2019

تازہ ترین
0

آصف زرداری نیب تفتیش میں تاخیری حربوں کا استعمال کرنے لگے

آصف زرداری سے عدالت کے باہر صحافیوں کے سوال کیا کہ ایک اور کیس آپ کے خلاف کھولا گیا ہے؟ جس پر سابق صدر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ الحمداللہ، الحمداللہ، برکت ہے ماہ رمضان کی عید وہیں گزاروں گا جہاں جج کرنے دیں گے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

شیعہ لاپتہ افراد بازیابی صدر کی رہائشگاہ پر دھرنا دینے والوں کی گرفتاریاں

پاکستان میں خفیہ ادارے مذہبی اور سیاسی افراد کو مقدمہ قائم کئے بغیر لاپتہ کرتے ہیں اور طویل مدت تک قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے نہیں کرتے جو کہ ملک کے مروجہ قوانین کی خلاف ورزی ہے جسکے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

چین کا سعودی بادشاہ سے رابطہ ایٹمی معاہدہ پر ایران کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ نے خطے میں مزید کسی قسم کی کشیدگی کے پیش نظر سعودی فرمان روا سے فون پر رابطہ کرکے خصوصی پیغام دیا اور واضح کردیا ہے کہ سعودی عرب اس موقع سے فائدہ اُٹھانے اور امریکہ کا سہولت کار بننے سے گریز کرئے۔

تازہ ترین
0

پاکستان کا مفاد بالاتر رہیگا ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرینگے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ تہران دوران ایرانی لیڈر شپ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونیوالی دوری کو ختم کیا ہے ایران پر امریکی پابندی باوجود دنیا کے کئی ممالک تہران کے ساتھ جاری تجارت کررہے ہیں ۔۔۔۔

سیاست
0

امریکہ نے ایران کی اسٹیل، المونیم اور کان کنی صنعت پر پابندی لگا دی

اسٹیل اور کان کنی کا شعبہ ایران کی غیر ملکی ریونیو کا دوسرا بڑا ذریعہ ہیں اور ملکی برآمدات کے 10 فیصد حصے پر محیط ہے امریکہ نے کہا ہے کہ ایران سے لوہا، اسٹیل، المونیم اور تانبا خریدنے یا تجارت کرنیوالے کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔