Daily Archives: May 6, 2019

ملکی
0

اورنج ٹرین پراجیکٹ میں خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے وہ خاندان کے مبینہ فرنٹ مین تھے جن سے ہونے والی تحقیقات سے بھی عدالت کو اگاہ کیا جائے گا نیب کی جانب سے حمزہ شہباز شریف پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام بھی لگایا جائے گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

جعلی شادیوں بعد پاکستانی لڑکیوں سےجسم فروشی کرانیوالا چینی گروہ گرفتار

گرفتار چینی باشندے مسلمان ظاہر کرکے پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں کرنے میں ملوث ہیں حکام کے مطابق ان لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے استعمال کیا جاتا تھا اور اِن کے انسانی اعضا کو فروخت کیا جاتا تھا مزید گرفتاریوں کی توقع کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔