Daily Archives: May 1, 2019

ملکی
0

پاکستان مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی پابندیوں پر فوری عمل درآمد کرے گا

اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کے حوالے سے ہونیوالے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مسعود اظہر کے خلاف پلوامہ اور کشمیر سے متعلق اپنا موقف تبدیل کیا ہے اور اب بھارت نے کشمیر سے متعلق الزام واپس لیا ہے۔۔

ملکی
0

مسعود اظہر دہشت گرد! کیا چین ٹیکنکل رکاوٹ سے دستبردار ہو جائیگا ؟

چینی ترجمان شوہانگ کیمطابق اس معاملے کو 1267 کمیٹی میں ہی حل کرنیکی ضرورت ہے بیجنگ سلامتی کونسل میں معاملے سے نمٹنے کی مخالفت کرتا رہا ہے کیونکہ وہاں اجلاس عوامی ہوتا ہے جبکہ پابندی کمیٹی میں رازداری کے تحت ہوتا ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

فوج کے سخت انتباہ باوجود پشتون جدوجہد کو جاری رکھیں گے، داوڑ

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس کے بارے میں کہا کہ ہم پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا ہم جو اپنا بیانیہ ہے اسے آگے لے کر چلیں گے پیر کو فوج کے ترجمان کا کچھ زیادہ ہی دھمکی آمیز لہجہ تھا جو کہ قابل مذمت ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

داعش کےافغانستان میں اڈے قائم بڑا حملہ کرنیکی تیاری کررہی ہے

افغانستان میں داعش کی موجودگی کا سب سے پہلے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے انکشاف کیا تھا ایک انٹرویو میں حامد کرزئی نے یہ بھی کہا تھا کہ داعش کو امریکہ افغانستان پہنچا رہا ہے، جس پر امریکیوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا ۔۔۔۔