Daily Archives: April 27, 2019

Uncategorized
0

تہران اور ماسکو، امریکی غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، حاتمی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران اور روس کے خلاف پابندیوں کے باوجود دونوں ممالک میں تعاون کے راستے پر گامزن ہیں باہمی اعتماد کے سائے میں اعلی سطح پر پہنچنے والا ایران روس فوجی تعلق امریکی ریشہ دوانیوں سے کمزور نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ مزید ممالک اور شراکتدار شامل ہوںگے،چینی صدر

بیجنگ کا 6 سالہ پرانا منصوبہ عالمی سطح پر سامراجی تسلط کے مقابلے میں غریب اقوام کو آگے بڑھانے کیلئے ہے جس سے چین سمیت مختلف اقوام کو فائدہ پہنچے گا مغرب اس منصوبے میں رخنہ ڈالنے کیلئے شدت پسندؤں کا استعمال کررہا ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سری لنکا ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلم آبادیوں پر فورسز کی یلغار 15 ہلاک

مسلم آبادی بٹیکالوا کے پاس آمپارا سینتھامروتھو میں چھاپہ مارا تو دھماکہ کے بعد گولیوں کا تبادلہ ہوا سکیورٹی فورسز کے چھاپوں کے دوران ایک مسلح چھڑپ میں مبینہ شدت پسندوں کیساتھ مسلمان شہری بھی جاں بحق ہوئے دعائیہ تقریب بھی منسوخ ۔۔۔

ملکی
0

سری لنکا حملے کا ماسٹر مائنڈ طہران ہاشم کے انڈیا میں 100 ساتھی گرفتار

دی ہندو کے مطابق خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کرنیوالا ظہران ہاشم نیشنل توحید جماعت کا رہنما ہےانڈین اعلیٰ فوجی حکام کے مطابق ظہران ہاشم نے جنوبی بھارت میں کافی عرصہ گزارا ہے انٹیلی جنس شیئرنگ میں فقدان سے بڑا نقصان پہنچایا ۔۔۔۔