Daily Archives: April 26, 2019

بین الاقوامی
0

امریکی نواز ترک رہنما گولن کے حامی پانچ کرنل سمیت 115 فوجی گرفتار

گولن تحریک کے خلاف ترک حکام کا کریک ڈاؤن 13 صوبوں میں 41 ملزمان کو گولن تحریک سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ترک حکام نے ایک لاکھ 40 ہزار ٹیچرز، ججز اور فوجیوں سمیت سرکاری ملازمین کو برطرف بھی کیا ہے ۔۔۔

سیاست
0

ـ پاکستان میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے توانائی بحران کم ہوا، عمران

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم 2019 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ بنیادی ڈھانچے، ریلوے، توانائی، آئی ٹی جب کہ زراعت، صحت اور تعلیم میں تعاون کا فروغ بھی چاہتے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ صدر وینزویلا کو قتل کرنا چاہتا ہے وزیرخارجہ پر پابندیاں عائد کردیں

امریکی سیکریٹری خزانہ اسٹیون مینیچ کے مطابق نیکولس مدورو کے ساتھیوں کو مسلسل نشانہ بنایا جائے گا جو ریاست کے سفارتی امور نبھا رہے ہیں وینزویلا وزیر خارجہ ہورے آریزا کے امریکا میں تمام اثاثے مجرمانہ طور پر منجمد کردیئے گئے ہیں ۔۔۔۔

Uncategorized
0

اقوام متحدہ کی 37 افراد کے سرقلم کرنے پر سعودی عرب کی مذمت

سعودی عرب کی حکومت فوری طور پر اپنے انسداد دہشت گردی کے قانون کا جائزہ لے اور نابالغ افراد کے خلاف سزائے موت کے قانون میں ترمیم کرے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سر قلم کئے گئے افراد کے مقدمات قانون کے تحت نہیں چلائے گئے ۔۔۔۔