Daily Archives: April 18, 2019

پاک امریکہ تعلقات
0

ـ بھارتی وزیر خارجہ ششما نے بالا کوٹ آپریشن کی ناکامی کا اعتراف کر لیا

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہ زمینی حقائق کی مجبوریوں کے تحت بالآخر سچ سامنے آگیا پاکستان کیساتھ فضائی جھڑپ میں کامیابی کے بھارتی جھوٹے دعوے کی سچائی بھی جلد سامنے آجائے گی ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

فواد چوہدری سمیت متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل غلام سرور کی دھمکی

پاکستان کی حکومت نے وزیر داخلہ مقرر کیا ہے بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے اعظم سواتی جو گزشتہ سال سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت سے مستعفی ہوگئے تھے کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مقرر کیا ہے۔۔۔۔

جنگی حالات
0

گوادر : بلوچ مسلح اتحاد کا حملہ بحریہ اہلکاروں، سمیت چودہ افراد جاں بحق

بلوچ علیحدگی پسند حملہ آوروں نے سکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن رکھی تھیں حملے بعد مسلح حملہ آور آواران کے پہاڑی علاقے کی جانب فرار ہو گئے جن کی تلاش کیلئے سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان کے وزیرخزانہ اسد عمرمستعفی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست مندی

آئی ایم ایف کی شرائط پر سخت رویہ دکھانے پر گھر بھیجا گیا اسد عمر کے متبادل کیلئے شوکت ترین، سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر، ڈاکٹرعشرت حسین اور عمر ایوب کے نام زیرِ غور ہیں وفاقی بیوروکریسی میں بھی تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ۔۔۔۔۔۔