Daily Archives: April 17, 2019

بزنس
0

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی 77 فیصدحصص قیمتیں گرگئیں

اسٹاک ایکس چینج میں پھیلنے والی یہ افواہ کہ آئی ایم ایف نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بینکوں میں رکھے گئے اپنے ڈپازٹس کو مرکزی بینک منتقل کرے جسکی وجہ سے سیمنٹ، بینکنگ اور دیگر شعبوں میں دھڑا دھڑ حصص کی فروخت شروع ہوئی ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن جنگ میں امریکا سعودی اتحاد کی حمایت بند کردے ٹرمپ کا ویٹو

امریکی صدر نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ قرارداد کو ویٹو نہ کیا جاتا تو خطے میں موجود امریکی شہریوں اور فوجیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے امریکہ یمن جنگ کیلئے اربوں ڈالرز کے ہتھیار سعودی اتحاد کو فروخت کررہا ہے ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستانی معیشت خطے کی معاشی ترقی پر بوجھ بن جائیگی،آئی ایم ایف

تیل درآمد کرنیوالے ممالک کیلئے قرض کی بڑھتی ہوئی شرح بڑے پیمانے پر اقتصادی استحکام کیلئے چیلنج بن چکی ہے اور بھاری قرض سبب صحت، تعلیم، انفرا اسٹرکچر اور سماجی پروگراموں میں سرمایہ کاری کیلئے مالیاتی خلا محدود ہوگیا ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

ـ پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ برقرار

پاک ترک ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ترک عوام سے دوستی و بھائی چارے کے طویل المدتی تعلق کے پیش نظر پاکستان کو ترک حکومت کی جانب سے مخالفین کے خلاف سیاسی مقاصد میں حصہ نہیں بننا چاہیئے ۔۔۔۔