Daily Archives: April 13, 2019

Uncategorized
0

کوئٹہ میں ہزارہ قبیلے کے شیعہ مسلمانوں کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری

حقوق انسانی کی کارکن جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف کوئٹہ سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے اس دھرنے کو ختم کروانے کیلئے مذاکرات کئے مگر وہ ناکام ہوگئے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شیعہ ہزارہ قبیلے پر حملے ملوث دہشت گردوں خلاف کیا کارروائی ہوئی؟

پاکستان کی سینیٹ کمیٹی نے کوئٹہ دھماکے اور شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا قائمہ کمیٹی نے وفاقی وزارت داخلہ پر نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیلئے زور دیا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی عدالت افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرانےسےمعذور

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگی جرائم کے کافی شواہد کے باوجود افغانستان میں امریکی فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرانیکی درخواست کا مسترد کرنا متاثرین کیلئے صدمہ ہے اور یہ عدالت کی ساکھ کو کمزور کر دے گا ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

تفتیش مکمل الطاف حسین خلاف کارروائی کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا

برطانوی پولیس کیس میں ثبوتوں کے حصول اور گواہوں کے بیانات کیلئے اتوار کو پاکستان آئی تھی، اس تفتیش کے دوران سندھ پولیس حکام کی ٹیم کے 6 اراکین برطانوی پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ (ایس او 15) کے سامنے بطور گواہ پیش ہوئے۔۔۔۔۔