Daily Archives: April 12, 2019

سیاست
0

نیب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی درانی کو کرپشن الزام پر جیل بھیج دیا

پیپلزپارٹی رہمنا اور اسپیکر آغا سراج کے وکیل کے مطابق نیب والے سوسائٹی کو آگ میں جھونک رہے ہیں وہ جو کررہے ہیں کسی قبائلی علاقے میں بھی ایسا نہیں ہوتا نیب نے گزشتہ سماعت پر لکھ دیا تھا کہ مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فوجی اقتدارمسترد جمہوری نظام نافذ کیا جائے،سوڈانی مظاہرین کا مطالبہ

سودان کی نام نہاد ملٹری کونسل نے رات کے نافذ کردہ کرفیو کا احترام کرنے کا اپیل کی ہے تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات فوجیوں نے آرمی ہیڈ کوارٹرز کے باہر لگا تار 6 روز سے موجود مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا تھا ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

کوئٹہ میں خودکش حملہ شیعہ ہزارہ قبیلے کے افراد نشانہ تھے 20 شہید

کوئٹہ میں شہید ہونے والوں میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے آٹھ افراد کے علاوہ ایک سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ بھی شامل ہے شہید اور زخمی ہونیوالے افراد کو سول ہسپتال، بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال اور شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

لندن: امریکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرنیوالے جولیان آسانج گرفتار

جولیان آسانج گزشتہ 7 برسوں سے لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارتخانے میں موجود تھے تاہم میزبان اور مہمان کے تعلقات میں کشیدگی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد ایکواڈور کی جانب سے آسانج کو ملنے آنیوالوں کی تعداد کو کم کردیا تھا ۔۔۔۔۔۔