Daily Archives: April 10, 2019

Uncategorized
0

کرپشن الزامات باجود اسرائیلی ووٹروں نے نیتن یاہو کو دوبارہ منتخب کرلیا

اسرائیل کے قبل از وقت انتخابات کے سرکاری طور پر نتائج کا اعلان 12 اپریل کو کیا جائیگا 97 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد سامنے آنے والے نتائج کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 میں سے 65 نشستیں نیتن یاہو کے حامی اتحاد کو ملے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جمال خاشقجی کے خاندان نے عدالت سے باہر تصفیہ کی تردید کر دی

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ خاشقجی کے 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو آئندہ چند ماہ میں خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل مکمل ہونے پر خون بہا کے طور پر لاکھوں ڈالر دیئے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عدلیہ نے زبردستی اسلام قبول کرنیوالی مسیحی لڑکی والدین کو سپرد کردی

لڑکی نے عدالت میں بیان دیا اسے اغوا کرنے بعد زبردستی اسلام قبول کروا کر فروخت کیا پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کے رجحان نے دنیا بھر میں ملک کو بدنام کیا ہے جبکہ اس مسئلہ کو لیکر پاکستان دشمن قوتیں منفی پروپیگنڈہ کررہی ہیں ۔۔۔۔

سیاست
0

حکومت کو چلتا نہیں کیا تو نقصانات کو کور نہیں کر سکیں گے، زرداری

آصف زرداری کے مطابق حکومت کے خلاف عملی طور پر تحریک کے آغاز کے وقت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ وقت اور موسم پر منحصر ہے عمران خان کی حکومت کے خلاف آواز بلند نہیں کی تو آنے والی نسل معاف نہیں کرے گی۔۔۔