Daily Archives: April 6, 2019

سیاست
0

فضل الرحمان نے پاکستان کے مسائل کا حل، حکومت گرانا تجویز کر دیا

موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا قرضہ ليا، ملک کی معیشت تباہ ہورہی ہیں، تجارتی خسارہ بڑہ رہا ہے، 10 لاکھ نوجوان بیروزگار ہوگئے، لوگوں کے مکانات گرائے گئے، 40 لاکھ لوگ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کو پرانا ایٹمی معاہدہ منسوخ کر کے نیا جامع معاہدہ کرنا ہو گا

نئی سیٹلائیٹ تصاویر میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سعودی عرب نے ریاض کے مضافات میں ایک ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کیا ہے جو رواں برس فعال ہوجائیگا اور سعودی عرب رواں برس کے اختتام تک ایٹمی ری ایکٹر کیلئے مواد حاصل کرلے گی ۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستان معاشی نمو خطے میں سب سےکم ہونیکا امکان،ایشیائی بینک

جب تک میکرو اکنامک کا توازن برقرار نہیں ہوگا تب تک معاشی شرح نمو میں کمی، مہنگائی میں اضافہ اور روپے کی قدر پر دباؤ رہیگا ادائیگیوں کے توازن میں دوبارہ بحران سے بچنے کیلئے تجارتی ادارے برآمدات پر زور زیادہ توجہ مرکوز کریں ۔۔۔۔

فن و فنکار
0

عوام بی جے پی کو ووٹ نہ دیں بھارت کے 616 فنکاروں کی اپیل

مشترکہ بیان پر دستخط کرنیوالے فنکاروں میں امول پالیکر، انوراگ کَشپ، ڈولی ٹھاکورے، لِلت دوبے، نصیر الدین شاہ، ابھیشک مَجومدار، انامیکا ہَکسار، نوتیج جوہر، ایم رائنا، مہیش دَتانی، کونکونا سین شرما، رتنا پھاٹک شاہ اور سَنائنا کپور شامل ہیں۔ ۔۔۔۔