Daily Archives: March 30, 2019

سیاست
0

جو مرضی ہے کرلیں زرداری، نوازشریف کو نہیں چھوڑیں گے، عمران

گھوٹکی میں سندھ کی 70 فیصد گیس نکلتی ہے، یہاں گیس کے 250 کویں ہیں پھر بھی یہاں غربت ہے سندھ کی گیس کی رائٹلی کا پیسہ گھوٹکی کے لوگوں کو نہ ملنا کرپشن ہے عوام پر خرچ ہونیوالا پیسہ منی لانڈرنگ ذریعے ملک سے باہر چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

افغان نائب صدر عبد الرشید دوستم کے قافلے پر حملہ سکیورٹی گارڈ ہلاک

جولائی 2017ء میں کابل ایئرپورٹ پر رشید دوستم پر خود کش حملے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے تھے ازبک جنگجو رشید دوستم کو 2001ء میں 2 ہزار سے زائد طالبان قیدیوں کے بہیمانہ قتل عام کے الزام کا سامنا ہے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی: صحافی حسین موسوی لاپتہ سکیورٹی اہلکار ملوث، اہلخانہ کا الزام

چہرہ ڈھانپے ہوئے دو درجن افراد دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور حسین موسوی کو اپنے ساتھ لیکر چلے گئے سادہ لباس میں ملبوس مسلح افراد ٹویوٹا، ویگو، ٹویوٹا پراڈو اور پولیس کی تین گاڑیوں میں آئے تھے اہلخانہ سے بھی بُرا برتاؤ کیا ۔۔۔۔

صوبے کی خبروں
0

عمران خان کا کراچی کیلئے 162 ارب روپے کےخصوصی پیکج کا اعلان

شہر قائد کیلئے عمران حکومت کے خصوصی پیکج میں مجموعی طور پر 18 تجویز کردہ منصوبے ہیں جس میں پبلک ٹرانسپورٹ کے 10 منصوبے اور سیوریج اور پانی کے 7 منصوبے ہیں کراچی میں پانی بچانے کیلئے مہم شروع کی جائے گی ۔۔۔۔