Daily Archives: March 29, 2019

بین الاقوامی
0

امریکی دباؤ مسترد ترکی کا روسی دفاعی نظام ایس 400 خریدنے کا فیصلہ

امریکی حکام نے ترکی کو خبردار کیا کہ اگر اس نے روسی ساختہ دفاعی نظام خریدا تو اُسے ممکنہ طور پر اقتصادی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ترک وزیر خارجہ کے مطابق انقرہ نے روس کیساتھ دفاعی نظام معاہدہ کرلیا اور اس کے پابند ہیں ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلاول بھٹو کا سندھ کو فنڈز نہ ملنے کی بات کرنا سیاسی اعتراض ہے،عمر

بلاول بھٹو کی وفاق سے فنڈ نہ ملنے کی بات سیاسی اعتراض ہے ان کا کہنا تھا قومی مالیاتی ایوارڈ بجٹ سے پہلے تشکیل نہیں پا سکے گا اور آئندہ بجٹ پچھلے مالیاتی ایوارڈ کے مطابق ہی بنے گا ہر کسی کی اپنی تشریح ہے آئندہ بجٹ عوام دوست ہوگا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

امریکی اتحادی نے بھی گولان ہائٹس پر ٹرمپ کےفیصلے کو مسترد کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 3 قراردادوں میں اسرائیل سے گولان ہائیٹس سے دستبرداری کا مطالبہ کیا ہے گولان ہائٹس پر اسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنا اِن قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اس جارحانہ نظرثانی سے روکنے پر اصرار کرینگے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

تشدد، نفرت اورنسل پرستی کیلئے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں،آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے مطابق دنیا انتہا پسندی سے متاثر ہے اسے ملکر ہی ختم کیا جا سکتا ہے جس کیلئے ہمیں دہشت گردی کو شکست دینا پڑے گی دہشت گردی کا جواب ہماری انسانیت میں ہے لہٰذا تشدد کی نیوزی لینڈ میں گنجائس نہیں ۔۔۔۔۔۔