Daily Archives: March 28, 2019

سیاست
0

مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دلوانے میں چین رکاوٹ کیوں ہے

چین امریکہ پر زور دے گا کہ وہ فریقین کی کوششیں اور سکیورٹی کونسل کی روایت کو برقرار رکھیں جس سے 1267 سینکشنز کمیٹی کی حاکمیت متاثر نہ ہو امریکہ ہر لحاظ سے دانشمندی کا مظاہرہ کرئے اور سخت قدم لینے سے گریز کرے گا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل نےغزہ میں بڑی عسکری کارروائی کیلئےتیاری شروع کردی

اسرائیل ہفتہ کے روز بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہرین پر اسرائیل کے جان لیوا حملوں کو سال مکمل ہونے سے قبل غزہ کی سرحد پر صورتحال کی کڑی نگرانی کر رہا ہے اس موقع پر غزہ کی سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں کے احتجاج کا امکان ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

سندھ کےلاپتہ افراد کو آسمان کھا گئی یا زمین نگل گئی،سندھ ہائی کورٹ

جسٹس نعمت کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس ناکام ادارہ ہے لاپتہ افراد کی گمشدگی کئی سال گزرنے کے باوجود پولیس سراغ نہیں لگا سکی پولیس افسران بس فائلیں لیکر گھومتے رہتے ہیں تفتیشی افسران پولیس میں ملازمت کے قابل ہی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

کالعدم تنظیموں خلاف صوبائی حکومتوں کی کارروائی تسلی بخش نہیں

ایشیا پیسفک گروپ کے مطابق پاکستان میں کالعدم تنظیموں کےخلاف صوبائی، ضلعی اور گراس روٹ سطح پر کی جانیوالی کارروائیاں اب بھی تسلی بخش نہیں جہاں ان تنظیموں کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے، ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد اب بھی ممکن ہے ۔۔۔۔