Daily Archives: March 25, 2019

حالات حاضرہ
0

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے دفتر پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری

اسرائیل نے مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد مقبوضہ علاقوں کے اہم شہروں میں قائم بم شیلٹرز کو عوام کیلئے کھول دیا ہے اور سول دفاعی انتظامیہ نے کھیلوں کے ٹورنامنٹ اور جنوبی اسرائیل میں عوامی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کردیا ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

نقیب اللہ قتل کا ملزم ایس ایس پی راؤ انوار پر فرد جرم عائد کردی گئی

سندھ پولیس کے افسر راؤ انوار نے ہی ایم کیوایم اور بھارتی خفیہ ایجنسی کے درمیان تعلقات کی کہانی گھڑی تھی وہ ماورائے عدالت قتل کے ماہر سمجھے جاتے تھے اس پولیس افسر کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور آصف زرداری کی سرپرستی حاصل تھی ۔۔۔۔

بزنس
0

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ کرلیا، عمر

وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق پاکستان بیل آؤٹ پیکیج کیلئے آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ممکنہ بیل آؤٹ پیکیج کے حوالے سے پائے جانے والے اختلافات میں کمی آئی ہے ایکس چینج ریٹ کنٹرول نہیں کریں گے ۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

امریکی جنگی طیارے اور بحری جہاز اومانی بندگاہیں استعمال کرسکیں گی

واشنگٹن اور اومان کے مابین معاہدے پر دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دستخط کیے مسقط کے اس فیصلے سے خلیج فارس میں تناؤ بڑھے گا دقم بندرگاہ خلیج فارس کے بحری راستے سے محض 500 کلومیڑ کے فاصلے پر قائم ہے ۔۔۔۔۔