Daily Archives: March 21, 2019

حالات حاضرہ
0

بحریہ ٹاؤن کراچی لاقانونیت پر460 ارب روپیہ عدالت میں جمع کرائیگا

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بحریہ ٹاؤن کو رواں سال 27 اگست تک 25 ارب روپے کی رقم ڈاؤن پیمنٹ کی مد میں جمع کرانی ہوگی اور مجموعی طور پر 460 ارب روپے کی رقم 7 سال میں ادا کی جائیگی لگا تار دو اقساط ادا نہ کیں تو ڈیفالٹر قرار دیا جائیگا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

پنجاب ایک سال میں 4 ہزار 566 فرقہ وارانہ ویب سائٹس کو بلاک کیا

وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس کے بعد حماد اظہر اور مفتی عبدالرؤف سمیت کالعدم تنظیموں کے متعدد افراد کو اصلاحی حراست میں لے لیا تھا ۔۔۔۔۔۔