Daily Archives: March 20, 2019

تازہ ترین
0

سانحہ ماڈل ٹاؤن نوازشریف کا کوٹ لکھپت جیل میں بیان ریکارڈ کیا

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کئی سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا اور بعض سوالوں کے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں اُن سے بحیثیت چیف ایگزیکٹو اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق بھی سوالات کئے جے آئی ٹی نے شہباز شریف کا بھی بیان ریکارڈ کیا تھا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں دہشتگردی خلاف ایکشن اپوزیشن کاعدم تعاون پرمشاورت

فضل الرحمٰن نے اپنی جماعت کو نیشنل ایکشن پلان پر منصوبہ بندی پر بریفنگ کیلئے بلائے گئے پارلیمانی اجلاس میں شرکت سے روک دیا جبکہ مسلم لیگ(ن) کے قائد حزب اختلاف نے پالیمانی پارٹیوں کے بجائے پارلیمنٹ کو بریفنگ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بلوچستان: زیارت میں علیحدگی پسندوں کا حملہ چھ سکیورٹی اہلکار جاں بحق

مسلح دہشت گردوں نے زیارت کے علاقے سنجاوی میں لیویز کی چوکی پر حملہ کیا اہلکاروں میـں مہتاب الدین، سپاہی عبدالحکیم، سپاہی فقیر محمد، سپاہی محمد عثمان، سپاہی عبدالشکور اور سپاہی داد محمد شامل ہیں وزیراعلیٰ نے واقعہ کی مذمت کی ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

انڈیا کا نیوزی لینڈ دہشتگردی پر مذمتی بیان لفظ مسجد استعمال نہیں کیا

بھارت کا حوصلہ نہیں کہ نیوزی لینڈ دہشت گردی کی مذمتی بیان میں مسجد یا مسلمان کا لفظ استعمال کرئے اگر خدانخواستہ مندر پر حملہ ہوتا تو پاکستان بھارت کے ساتھ کھڑا ہوتا بھارتی حکومت کو پاکستان سے مذاکرات میں انتخابات میں نقصان ہونیکا خدشہ ہے۔۔۔۔۔۔