Daily Archives: March 16, 2019

تازہ ترین
0

فرانس: یلو تحریک کا احتجاج متشدد افراد کا مشہور برانڈز کی دوکانوں پر حملہ

یلو تحریک مظاہرین اپنے نعروں میں صدارتی محل کی جانب سے اشارہ کرتے ہوئے صدر کو مخاطب کرکے کہہ رہے تھے کہ میکرون تمہیں گھر سے نکال باہر کرنے کیلئے ہم آرہے ہیں، پولیس کے مطابق 44 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

نیب نے بلاول اور زرداری کو پارک لین کمپنی کیس میں طلب کرلیا

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اپنے وکلا کے ذریعے بینکنگ عدالت کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس کو اسلام آباد منتقل کرنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیل اورآل سعود تعلقات سے پاکستان میں فرقہ واریت بڑھنےلگی

مجلس وحدت کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ عمران خان حکومت کو کمزور کرنے کی سازش ہے جس کے تانے بانے ریاض حکومت سے ملتے ہیں مجلس وحدت کے رہنماؤں کا احجاجی مظاہرے سے خطاب ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے عزائم کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا

ایرانی صدر ڈاکٹڑ حسن روحانی نے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے بعض مغربی میڈیا نے غیرپیشہ ورانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے اس ہولناک واقعے کو کوئی اور رنگ دیا جس سے مزید نسل پرستی اور امتیازی سلوک سامنے آتا ہے ۔۔۔۔۔۔