Daily Archives: March 14, 2019

Uncategorized
0

سعودی عرب نے خاشقجی قتل کی آزادنہ تحقیقات کی مخالفت کر دی

ایک ہفتے قبل 36 ممالک نے ریاض کو جمال خاشقجی قتل کی تحقیقات یونیورسل پریوڈک ریویو سے کرانے کا مطالبہ کیا تھا سعودی حکومت نے اسے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے آزادانہ تحقیقات کی مخالفت کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پنجاب میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ عمران خان کی برہمی

پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ بل کے مطابق وزیراعلیٰ کی تنخواہ اور مراعات 59 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردی گئی ہے جبکہ وزراء کی تنخواہیں 45 ہزار روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 85 ہزار روپے کردی گئی ہیں ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں پر سلامتی کونسل کا اظہار تشویش

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کے اراکین نے معاہدے کو بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا اجلاس میں خصوصی مندوب برائے يمن مارٹن گرفتھس بھی شریک تھےجن پر یمن نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی بادشاہت کےخلاف سرگرم خواتین کو عدالت میں پیش کردیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب کے صوبے جدہ کی دھابن جیل میں قید انسانی حقوق کی عملبردار خواتین کو دوران تفتیش جنسی زیادتی، تشدد اور دیگر ہولناک زیادتیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔