Daily Archives: March 8, 2019

ملکی
0

سپر پاور یا بھارت ہمیں غلام بنا لیں گے یہ غلط فہمی ہے، عمران خان

الیکشن میں کامیابی کیلئے نریندر مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ کا ماحول بنایا، ہم نے بار بار واضح کیا کہ جنگ نہیں چاہتے ہم امن چاہتے ہیں اس لئے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا کالعدم تنظیموں کو کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

زیر زمین پانی پر لیوی ٹیکس مقصد صنعتوں کو بند کرنا نہیں، سپریم کورٹ

شہر میں پانی کی سطح بہت نیچے ہوگئی ہے جبکہ پانی کا معیار بھی انتہائی خراب ہوگیا ہے 2025 تک پاکستان خشک سالی کا شکار ہوسکتا ہے واسا کی جانب سے مخصوص بوتل کمپنیوں کو نوٹس جاری کرکے الجھن پیدا کی گئی۔۔۔۔

سیاست
0

مسئلہ کشمیر حل تک پاکستان بھارت درمیان ایٹمی جنگ کا خطرہ رہیگا

امریکی اخبار کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں حملے کے بعد دونوں ایٹمی طاقت کے حامل ہمسایہ ممالک کے درمیان پیدا ہونیوالی حالیہ کشیدگی میں کمی آئی ہے لیکن مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں تک خطرہ موجود ہے

سیاست
0

بھارت نے اگر جنگ کا مکا دکھایا تو ہاتھ توڑدیں گے، شاہ محمود قریشی

بھارت کےعوام جنگ سے پناہ چاہتی ہے تاہم نندر مودی سرکار ہندوستان کو دفن کرنے کی کوشش کررہی ہے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بولڈ اقدامات اُٹھا کر ثابت کردیا ہے کہ وہ برصغیر کے عوام کے عظیم رہنما ہیں