Daily Archives: March 4, 2019

Uncategorized
0

پاکستان تمام دہشت گرد گروہوں خلاف کارروائی کرے،برطانوی مطالبہ

برطانوی وزیراعظم نے بھارت کیساتھ حالیہ تناؤ میں کمی لانے کیلئے عمران خان کے عزم اور بھارتی پائلٹ کو رہائی کے فیصلے کو سراہا دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجوہات پر توجہ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

وارسا اجلاس عرب حکمرانوں سےاسرائیل کو تسلیم کرانیکی امریکی چال

یمنی فوج نے پیر کی صبح بدر ایک بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے علاقے نجران میں فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق حملے سے قبل سعودی اتحاد حیران اور حرض میں پیشقدمی کی منصوبہ بندی کررہا تھا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جنگ کی صورت بھارت اپنی فوج کو دس دن اسلحہ فراہم کرسکتا ہے

بھارتی فوج کے پاس 68 فیصد ہتھیار اور جنگی سامان انتہائی پرانا ہے جسے آفیشل سطح پر قدیم اعلان کردیا بھارتی پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے رکن گورو گوگوئی کے مطابق بھارتی فوج کے پاس جدید سامان کی کمی ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان نے تمام کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن کرنیکا فیصلہ کر لیا

پاکستان فوج کے اہم ریٹائرڈ اہلکار کے مطابق جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پاکستانی اداروں کو بھارتی انٹیلی جنس سےوابستگی کا شک تھا موجودہ آپریشن کا رخ جیش محمد اور لشکر طیبہ کا نام بدل کر سرگرم تنظیموں کے خلاف ہوگا ۔۔۔۔۔