Daily Archives: March 1, 2019

ملکی
0

میانمار نے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کیلئے کھوکھلے وعدہ کیے، بنگلہ دیش

بنگلہ دیش اور میانمار درمیان مسلمان پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق جنوری 2018 میں معاہدہ ہوا میانمار نے 1500 روہنگیا کو ہر ہفتے واپس لے جانے پر اتفاق کیا اس معاہدے کے تحت تمام پناہ گزینوں کو دو سال میں واپس لے جایا جانا تھا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

مودی نے انڈین اپوزیشن کو غدار بنا دیا کہا وہ پاکستان کی مدد کررہی ہے

بھارت کی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ مودی الیکشن میں جیت اپنے نام کرنے کیلئے مسلح افواج کو استعمال کرکے انہیں ہلاکت میں ڈال رہے ہیں مودی کے مطابق اپوزیشن کے بیانات سے پاکستان کو مدد مل رہی ہے اور انڈیا کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان غیرریاستی عناصر کو امن کیلئے خطرہ نہیں بننے دے گا،شاہ محمود

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق پاکستان پر انڈین پائلٹ کو رہائی کیلئے نہ تو کوئی دباؤ تھا اور نہ ہی مجبوری ہم اِن کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ ہم آپ کے دکھ میں اضافہ نہیں چاہتے امن کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت کو اسلامی کانفرنس اجلاس میں دعوت دینا پاکستان کا بائیکاٹ

بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج کو اسلامی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں خصوصی مہمان کی حیثیت دلوانے میں سعودی ولی عہد بن سلمان کا بڑا ہاتھ ہے جنھوں نے پاکستان کے خدشات کو دور کرانے کیلئے کچھ نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔