Daily Archives: February 26, 2019

فن و فنکار
0

پاکستان میں بھارت کی کسی فلم کی نمائش نہیں ہونے دی جائیگی، فواد

سنیما ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا جس کے بعد پاکستان میں بھارت کی کسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھارتی مواد پر مبنی اشتہارات نشر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امارات میں او آئی سی اجلاس بھارتی وزیر خارجہ اعزازی مہمان ہوں گی

پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں ہونے والے او آئی سی اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہیئے، اُنھوں نے کہا کہ اپوزیشن وفاقی حکومت کیساتھ ہر طرح کا تعاون کرنے کو تیار ہے قومی مفاد میں حکومت اس پیشکش کو قبول کرئے پاکستان کی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

قوم گھبرائے نہیں، شاہ حملہ ہوا تو دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا، شہباز

بھارتی وزیراعظم مودی ایک طرف خاکروبوں کے پاؤں دھو رہے ہیں دوسری طرف نہتے کشمیریوں اور دیگر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اور جنوبی ایشیا کے امن کواپنے ہاتھوں سے آگ میں نہ دھکیلے ۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اپنےعہدے سےمستعفی ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کی رات دیر گئے انسٹا گرام پر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے، فوری طور پر اُن کے استعفے کی وجوہات تو معلوم نہ ہوسکیں تاہم زیادہ امکان صدر حسن روحانی کی حکومت پر ہونے والی تنقید نے انھیں مستعفی ہونے پر آمادہ کیا ۔۔۔۔