Daily Archives: February 23, 2019

بین الاقوامی
0

پاکستان بھارت درمیان صورتحال انتہائی خراب اورخطرناک ہے،امریکا

امریکا اور دیگر ممالک جوہری صلاحیت کے حامل پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہمیں اس تمام تر صورتحال کو روکنا ہوگا کشیدگی کو کم کرنے کیلئے فوری طور پر پاکستان اور بھارت سے رابطہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کا ایرانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن متعدد گرفتار

پاکستان اور ایران تعلقات میں سرد مہری خطے کی مجموعی سلامتی پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے پاکستانی حکام نے ایران سے زاہدان خاش شاہراہ پر تازہ دہشت گردی کے قابل عمل شواہد طلب کیے ہیں ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بہاولپور میں جیش محمد کا مرکز انتظام پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

فواد چوہدری کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا کچھ اقدامات کا کل اعلان کیا گیا، آج بہاولپور میں ایک مدرسے کا انتظامی قبضہ پنجاب حکومت نے لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستانی فوج کے دو سینیئر افسران جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق جنرل اسد درانی جو اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے لیفٹینٹ جنرل نے جس طریقے سے کتاب لکھی اور جس طرح کے روابط رکھے وہ ملٹری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔۔۔۔۔۔