Daily Archives: February 18, 2019

حالات حاضرہ
0

سعودی عرب کے جیلوں میں قید دوہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہا کردیا گیا

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ باقی قیدیوں کے کیسز کا بھی فوری طور پر جائزہ لیا جائے گا یہ وہ قیدی ہیں جو معمولی جرائم، مثلاً ویزے کے معیاد سے زیادہ قیام وغیرہ کی وجہ سے سزا کاٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران نے پاکستان پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا

ایران کو پاکستانی حکومت اور آرمی سے امید ہے کہ وہ ایران سے منسلک سرحدی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف سنجیدہ کریک ڈاؤن کرے گا پاکستان حملہ آوروں کی شناخت اور گرفتاری کیلئے اقدامات اٹھائے۔۔۔۔۔۔