Daily Archives: February 14, 2019

سیاست
0

مقبوضہ کشمیرمیں انڈین فورسز پرخود کش حملہ 40ہلاک درجنوں افراد زخمی

پاکستان میں موجود مسعود اظہر کا شدت پسند گروپ جیش محمد نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ اس نے کیا انڈین وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جیش محمد پاکستان میں موجود ہے اور اسے پاکستان کی پشت پناہی حاصل ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب یورپی یونین کی منی لانڈرنگ ، بلیک لیسٹ میں شامل

یورپی کمیشن کی منی لانڈرنگ کی اس بلیک لسٹ میں شامل ہونے سے پابندیاں عائد نہیں ہوتیں تاہم یورپی ممالک پر یہ لازم ہوتا ہے کہ وہ فہرست میں شامل ممالک کے صارفین اور اداروں سے مالی لین دین پر کڑی نظر رکھیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سندھی قوم پرست رہنما کا قتل لاڑکانہ میں پشتونوں کی ٹارگٹ کلینگ

مقتول کے بیٹے کے مطابق ہمیں سیاست کا کچھ نہیں معلوم پھر ہمیں کیوں قتل کیا جارہا ہے؟ وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ سندھ اس واقعے میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی عدالت کا ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا امریکی الزام مسترد

اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے چیف جج عبدالقوی احمد یوسف نے امریکا کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر عائد ابتدائی الزامات کو قطعی طور پر مسترد کردیا ہے عالمی عدالت نے مقدمے کو اپنے دائرکار میں قرار دیا تھا ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

سعودی نظریات کی حامل تنظیم کا پاسداران اسلام پر حملہ 20 شہید

دہشت گرد تنظیم جند اللہ نے اکتوبر 2018ء میں 11 ایرانی بارڈر گارڈز کو اغوا کیا تھا جن میں سے 5 کو پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بازیاب کرانے کے بعد ایران کے حوالے کئے تھے تاہم اب بھی دیگر 6 تاحال مغوی ہیں ۔۔۔۔۔