Daily Archives: February 13, 2019

بین الاقوامی
0

شام میں امریکی فضائی حملوں میں سات بچوں سمیت 16 شہری ہلاک

فرات کےمشرقی کنارے پر 4 اسکوائر کلومیٹر علاقےمیں 600 جنگجو موجودگی کی اطلاع پر فضائی کارروائی کی تاہم محصور عوام کی ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جہاں صدر بشار الاسد کے حامیوں نے پناہ لے رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ کا وسطی اور مشرقی یورپ میں زیادہ فعال کردار ادا کرنےکا عزم

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مشرقی یورپ میں کمیونسٹ دور کے خاتمے کے تیس برس مکمل ہونیکی تقریب سے خطاب میں کہا وسطی یورپی ممالک روسی و چینی غلبے کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانوی فوج کیلئے ڈرون اسکواڈرن بنانے کا منصوبہ ، اپوزیشن مخالف

برطانوی وزیر دفاع کے مطابق گیون ولیمسن برطانیہ کو ایک زیادہ مضبوط اور زیادہ جارحانہ مسلح افواج کی ضرورت ہے تاکہ اپنے وجود کو تسلیم کروائے جسے وہ ایک بڑی فوجی قوت کے طور پر استعمال کر سکے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

احتساب عدالت نے سابق آرمی چیف کے بھائی کیانی کو اشتہاری قرار دیدیا

نیب پنجاب کے استغاثہ وارث علی جنجوعہ نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 87 اور 88 کے تحت کارروائی کا آغاز کیا جائے تاکہ کامران کیانی اور دیگر کو مفرور قرار دیا جاسکے ۔۔۔۔۔۔