Daily Archives: February 11, 2019

بین الاقوامی
0

امریکی ایوانوں میں بھی اسرائیل کے خلاف آوازیں سنی جانے لگیں

مسلم رکن ایوان نمائندگان الہان عمر کے مطابق اسرائیلی قوانین میں اس ملک کو صیہونی ریاست کہا گیا ہے اور دیگر مذاہب کا ذکر نہیں ہے اسکے باوجود ہم اسے جمہوری ملک قرار دیتے ہیں؟ جس پر مجھے ہنسی آجاتی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عدلیہ کا سوموٹو اختیار چیف جسٹس کھوسہ حدود و قیود طے کرنا چاہتے ہیں

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کیلئے سپریم کورٹ کے سوموٹو اختیارات میں ترمیم آسان نہیں ہوگی، یہ ترمیم صرف فل کورٹ میں ہی منظور ہوسکتی ہے اور سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان اس معاملے پر اختلاف ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سعودی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ اور وفد کے ارکان پاکستان میں قیام کے دوران فوجی اتحاد کیلئے ہلکے ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدوں کو آخری شکل دینگے جس پر سعودی ولی عہد شہزادہ بن سلمان دستخط کریں گے ۔۔۔۔۔