Daily Archives: February 10, 2019

بین الاقوامی
0

پاکستان: الرحمہ ٹرسٹ یمن اور جند اللہ دہشت گرد تنظیموں میں شامل

جند اللہ ایران کے اندر مساجد اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہی ہے ایران کے مطابق جند اللہ پاکستانی سرحدی علاقوں میں سرگرم ہے جبکہ پاکستان اس تنظیم کی کارروائیوں کی مذمت کرتا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی نےچینی مسلمانوں کیلئےقائم حراستی کیمپوں کو بند کرنیکا مطالبہ کردیا

ترکی کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ مسلمانوں کو حراستی کیمپوں میں اذیتیں دی جارہی ہیں اب یہ کوئی راز نہیں ہے کہ حراست میں رکھے گئے دس لاکھ سے زائد اویغور مسلمانوں قید رکھا گیا ہے ۔۔۔۔