Daily Archives: February 2, 2019

بین الاقوامی
0

بھارت 45سال بعدمودی سرکارمیں بیروزگاری میں 6 فیصد اضافہ ہوا

سیاستدان بیروزگاری میں اضافہ کی وجہ حکومتی پالیسیوں کو قرار دے رہے ہیں حکومتی سطح پر اس کو جاری کرنے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں جس پر شماریاتی کمیشن کے چیئرمین منموہن نے استعفیٰ دیا تھا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین میں بلیک واٹر مسلم اکثریتی علاقے میں خصوصی مراکز قائم کرئیگی

چین کے مسلم صوبے سنکیانگ میں مبینہ طور پر تقریباً 10 لاکھ کے قریب مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو ماورائے عدالت کیمپوں میں رکھا گیا ہے اور رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان طالبان کا صدر ٹرمپ پر اعتماد امریکا فوج کی واپسی میں سنجیدہ ہیں

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ طالبان اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل کیلئے ایک لائحۂ عمل پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے اور امریکہ نے اس کیلئے دیانت داری سے اقدامات کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔