Daily Archives: January 29, 2019

بین الاقوامی
0

چین حکمرانی چیلج کرنیکا جرم ہیومن رائٹس ویب کےبانی کو 5 سال قید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میڈیا کو بتایا کہ اس سزا سے ایک مرتبہ پھر ثابت ہوا کہ چینی حکومت مخالفین کی آواز کو دبانے کیلئے عدالتی نظام کا غلط استعمال کررہی ہے چین مظالم کی آزاد رپورٹنگ سے کس حد تک خوفزدہ ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جرمن چانسلر انگیلا کی منافقت شام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کر دی

یہ درست ہے کہ ایران ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو اسرائیل کیلئے خطرات کا باعث ہیں مغرب اس امر کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے کہ شام میں ایرانی دستے گولان کی پہاڑیوں کے قریب تک نہ پہنچیں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرین کی نام نہاد سپریم کورٹ کا شیعہ رہنما کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان پر قطر کیلئے جاسوسی کرنے کا نام نہاد الزام عائد کیا گیا تھا بحرینی بادشاہت کے مطابق شیخ سلمان نے قطری حکام کیساتھ بات چیت دوران شاہی بالادستی کے خاتمے کی بات کی تھی ۔۔۔۔۔۔