Daily Archives: January 27, 2019

ملکی
0

پاک افغان بارڈر پر باڑ لگنے سے سرحد پار سے حملے رک گئے ہیں،جنرل غفور

افغان طالبان سیاسی عمل کا حصہ بنکر حکومت میں آئیں تو استحکام آئے گا اس طرح داعش اور تحریک طالبان پاکستان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے جہاں جہاں باڑ لگ چکی وہاں سے دہشت گردوں کا گزرنا ناممکن ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی اور اسرائیلی دباؤ پر قطر ، حماس کو تنخواہوں کیلئے فنڈز نہیں دے گا

غزہ میں تیس مارچ دو ہزار اٹھارہ سے جاری فلسطینیوں کے گرینڈ واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں بھی اب تک دو سو پچپن سے زائد فلسطینی شہید اور چھبیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔۔۔۔۔

سیاست
0

وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی اچھی رہی 51 فیصد پاکستانیوں کا خیال

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت شہری علاقوں اور پچاس سال سے کم عمر افراد میں زیادہ ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 49 فیصد افراد کے خیال میں وزیراعظم کی کارکردگی یا تو خراب رہی یا بہت خراب رہی ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

سعودی بادشاہت کی مخالف خواتین پر جیل میں جنسی حملوں کا انکشاف

برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق قیدی خواتین کو بجلی کے جھٹکوں لگائے گئے اور اسطرح کوڑے لگائے کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی نہیں رہ پاتیں برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا قیدیوں تک رسائی دینے کا مطالبہ ۔۔۔۔۔۔