Daily Archives: January 25, 2019

ملکی
0

سعید غنی کا سپریم کورٹ کے حکم کو ماننے سے انکار وزارت چھوڑ دونگا

زرداری اور بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے سندھ میں حکمرانی کے دس سالوں کے دوران کراچی میں بے پناہ غیرقانونی تعمیرات ہوئیں جس میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ملوث ہونے کا خیال ظاہر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فرانس ہی افریقی ممالک کو غربت کیطرف دھکیلنے کا ذمہ دارہے،اٹلی

اٹلی کے نائب وزیر اعظم کے مطابق آج لوگ افریقہ میں اس انداز میں رہ رہے ہیں تو یہ متعدد یورپی ممالک کیوجہ سے ہے، ان میں سب سے پہلے فرانس ہے جس نے ابھی تک افریقہ میں نو آبادیاتی تسلط ختم نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں ناکام امریکی پالیسی وینزویلا میں مادورو خلاف اپنائی گئی ہے

صدر مادورو کی حکومت کی مخالفت میں امریکا، برطانیہ،جرمنی، فرانس اور کینیڈا جیسے ممالک ہیں جو حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف پُر تشدد مظاہروں اور لوٹ مار کی حمایت کررہے ہیں ۔۔۔۔۔