Daily Archives: January 23, 2019

سیاست
0

اپوزیشن کامطالبہ حکومت سانحہ ساہیوال کا جوڈیشل کمیشن بنانےکو تیار

پیپلزپارٹی کے پارلیمانی رہنما خورشید شاہ کے مطابق عوام پر نئے ٹیکس نہیں لگنے دیں گے منی بجٹ حکومت کی معاشی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے حکومت نے ادھار کا کشکول اٹھا کر ملک کی ناک کٹوا دی ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شیعہ رہنما محمد علی شاہ کا قتل سندھ کے وزیراعلیٰ مراد شاہ پولیس پر برہم

صوبائی پولیس کے مطابق شاہراہ قائدین پر شیعہ رہنما محمد علی شاہ کی کار پر فائرنگ کا معاملہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے وزیر اعلیٰ سندھ کا کار پر فائرنگ کے واقعے پر برہمی کا اظہار یہ انتہائی تکلیف دہ بات ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین افغان طالبان کو سیاسی قوت تسلیم کرتا ہےرابطہ بھی ہے،جِنگ

چین کے سفیر پاؤ چنگ کے مطابق طالبان کو مستقبل میں بھی سیاسی استحکام کیلئے کردار ادا کرنیکی اجازت ملنی چاہیئے اگر ضرورت ہوئی تو طالبان پر افغان حکومت کیساتھ امن عمل کا حصہ بننے پر زور بھی دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

کرکٹ
0

پاکستانی کرکٹر سرفراز احمد کا نسل پرستانہ جملہ تنقید کی زد میں آگیا

ابھی واضح نہیں کہ آیا منتظمین نے سرفراز احمد کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے یا نہیں اور نہ ہی اس بات کی تصدیق ہو سکی ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا اس بارے میں کیا رد عمل ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان انٹیلی جنس بیس پر طالبان حملے بعد ملبے سے 65 لاشیں برآمد

افغانستان سے 2014ء میں نیٹو فورسز کی واپسی کے بعد افغان فورسز کو ناقابلِ تلافی نقصان کا سامنا ہے افغان حکام عموماً ہلاکتوں کی تعداد کم ظاہر کرتے ہیں حملہ آور افغان اسپیشل فورس کی وردیوں میں ملبوس تھے ۔۔۔۔۔