Daily Archives: January 18, 2019

تازہ ترین
0

گلگت بلتستان عوام کو آئینی حقوق دیئے جائیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے فیصلے کو تاریخی قرار دیا جبکہ اٹارنی جنرل انور منصور مطابق گلگت بلتستان عوام کو پاکستانی شہری کے برابر حقوق دیئے گئے ہیں ۔۔۔۔۔