Daily Archives: January 14, 2019

بین الاقوامی
0

امریکہ اورسعودیوں کا اگلا ہدف ترکی ٹرمپ کا معیشت تباہ کرنیکا اعلان

امریکی صدر ترکی نے کرد ملیشیا پر حملہ کیا تو اُسے معاشی طور پر تباہ کردیں گے شمالی شام میں کرد ملیشیا امریکی افواج کی اتحادی رہی ہے جبکہ ترکی اس پیشمرگاہ فورس کو دہشت گرد قرار دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب سےجمال خاشقجی قاتلوں کے احتساب کا تقاضہ کیا جائیگا

مائیک پومپیو 8 روزہ دورے پر سعودی عرب سمیت ابوظہبی، دوحہ، ریاض، مسقط، کویت، قائرہ، عمان، منامہ جائیں گے قطر کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ صحافی جمال خاشقجی کا قتل ناقابل قبول ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بیرونی انحصار نجات کیلئے اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے، امام خامنہ ای

بیرون ملک فارغ التحصیل ہونے والے طالبعلموں کا عظیم کارواں ایران میں سرگرم ہے اور اپنے وطن میں سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کی راہ میں خدمات انجام دینے کی لذت پوری طرح سے محسوس کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔