
پاکستان نے امریکہ کیلئے سپلائی راستے بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی
امریکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم خاقان عباسی نے خبردار کیا کہ افغانستان ایک اور ویتنام بن سکتا ہے اگر اس نے امریکا کیلئے افغان تنازعات فوجی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔