
چین کا ڈیڑھ ارب ڈالر قرضہ سری لنکا اپنی بندرگاہ سے محروم کردیا گیا
سری لنکا نے ترقی کیلئے چین پر زیادہ انحصار کیا چین نے سری لنکا کو ایئرپورٹ، بندرگاہیں، ہائے ویز اور بجلی کے پاور پلانٹس بنانے کیلئے قرضے فراہم کیے اس بندرگاہ کو فوجی مقاصد استعمال ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔