
CM-Shehbaz steps in to defuse PM-Nisar tension
Shehbaz Sharif, all-weather friend of Ch Nisar Ali Khan, has once again become active to help defuse mounting tension between the prime minister and the interior minister from Chakri Rajgan…..
Shehbaz Sharif, all-weather friend of Ch Nisar Ali Khan, has once again become active to help defuse mounting tension between the prime minister and the interior minister from Chakri Rajgan…..
امام مسجد جیسے ہی رات کو نماز سے فارغ ہوکر باہر نکلے تو اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے انہیں اور ان کے دیگر ساتھیوں کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں فائر کیں جس کے نتیجے میں امام مسجد الاقصیٰ سمیت 14 افراد زخمی ہوئے واقعہ کے فوراً شیخ اکریمہ کو زخمی حالت میں مشرقی یروشلم کے ہسپتال الامقاصد لے جایا گیا ۔۔۔۔۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک کے ایک سفارت کار نے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ بیجنگ میں موجود ساتھیوں نے بریفنگ میں شرکت کی جہاں انہیں یہ بتایا گیا کہ چینی فوج بھارتی اہلکاروں کے سامنے زیادہ دیر تک انتظار نہیں کرے گی سفارت کار کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی مؤقف سے متضاد ہے ۔۔۔۔۔
سلفی مبلغ ذاکر نائیک کی جانب سے عدالتی حکم ناموں پر عمل نہ کرنے کے بعد انسداد دہشت گردی کے ادارے نے وزارت خارجہ سے درخواست کی کہ ان کا پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے اکیاون سالہ ذاکر نائیک اس وقت سعودی عرب میں پناہ لئے ہوئے ہیں اور انہیں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کی شہریت دے دی ہے ۔۔۔۔۔۔
سپریم کورٹ میں جاری پاناما جے آئی ٹی کیس کی سماعت کے دوران کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو عبوری فیصلے میں نااہل نہیں کرسکتے تھے اس لئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی ایف بی آر اسحاق ڈار کی وزارت کے ماتحت ہے کیا متعلقہ ریکارڈ نیب نے ایف بی آر یا جے آئی ٹی کو دیا تھا؟ جو ریکارڈ دیا تو کوئی دستاویزات دکھائیں ۔۔۔۔۔۔
شیعہ مسلک کے خلاف دہشت گردی میں کالعدم لشکرجھنگوی کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں اس تنظیم کا مرکز جنوبی پنجاب ہے اور کہا جاتا ہے کہ کالعدم تنظیم کو پنجاب کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے بااثر سیاستدانوں کی حمایت حاصل ہے جبکہ فوج بھی جنوبی پنجاب میں باقاعدہ آپریشن کرنے سے گریز کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔