
ترک حکومت کا ریفرنڈم میں کامیابی کا دعویٰ مخالفین نے نتائج چیلنج کردیئے
ترکی کی حزب مخالف کی مرکزی جماعت رپبلکن پیپلزپارٹی گنتی مکمل ہونے سے قبل ہی 60 فیصد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کررہی ہے نئی اصلاحات کے تحت ملک کے وزیراعظم کا عہدہ موجودہ وزیراعظم بن علی یلدرم کے بجائے کسی اور شخصیت کے پاس جائے گا یا پھر اس عہدے کے جگہ نائب صدر لیں گے ۔۔۔۔۔۔