
سعودی پراکسی کے اہم صوبے مآرب میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی فوج اور عوامی ملیشیا مآرب سے صرف 5 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہیں مآرب میں یمنی قبائل کو غیرجابندار رکھنے کیلئے صنعا حکومت کے قبائل سے معاہدے جاری۔۔۔

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی فرانس نے شدید مخالفت کی جبکہ انڈیا کا رویہ نرم رہاپاکستان کو تین سفارشات پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے اس لئے جون 2021 تک گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے۔۔۔

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے مطابق عراق میں امریکا کے حالیہ اقدامات کا مقصد دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کو بڑھانا ہے جنگ یمن کے خاتمے کیلئے ایران کی جانب سے ہرممکن مدد فراہم کرنیکا اعلان کیا۔۔۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے مطابق سلیکٹڈ حکومت نے پاکستان میں ایک بحران پیدا کیا ہے تحریک انصاف کی حکومت میں مہنگائی کی جو شرح ہے وہ افغانستان اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے جبکہ ہم نے صوبائی خودمختاری کے حقوق دلوائے۔۔۔
ملکی اور بین الاقوامی خبریں

طالبان ترجمان کے فرار میں فوجی افسران ملوث تھے، میجر جنرل افتخار
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا اور اس کی مکمل تحقیقات بعد ذمہ دار فوجی افسران کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔۔۔