Browsing: تصاویری البم

تازہ ترین
0

انٹرپول نے مسعوداظہر کے ریڈ کارنر نوٹس جاری کردیئے ہیں

مسعود اظہر اور ان کے بھائی کے خلاف یہ نوٹس انڈیا میں دہشت گردی کے واقعات کی تفتیش کرنے والے ادارے این آئی اے کی درخواست پر جاری کیے گئے ہیں، این آئی اے کے انسپکٹر جنرل ایس کے سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ دو دیگر ملزمان شاہد لطیف اور کاشف جان کے خلاف بھی ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی کارروائی جاری ہے

تازہ ترین
0

سینٹ کمیٹی نے یوٹیوب کی بندش کے خلاف قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (میزان نیوز) سینٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی افرا سیاب خٹک قرارداد کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر مسلم ممالک نے یوٹیوب پر پابندی نہیں لگائی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا، کمیٹی کے اجلاس میں یوٹیوب بندش کے معاملے پر بحث کی گئی، چیئرمین کمیٹی افراسیاب خٹک نے کہا کہ یوٹیوب پر مواد ابھی دیکھا،

1 2 3 448