Browsing: طب

تازہ ترین
0

موٹاپے و موذی امراض سے محفوظ رہنے کا نسخہ ناشتہ صبح 9 تک کرلیں

محققین کے مطابق ساڑھے نو بجے سے قبل ناشتہ کرلینا جسم کے پورے میٹابولزم میں بہتری لاتا ہے جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے جبکہ ذیابیطس ٹائپ ٹو اور عمر بڑھنے سے جڑی طبی پیچیدگیوں کا خطرہ کم کرتا ہے ۔۔۔۔

سائنس
0

پاکستان: غذائی قلت کیوجہ سےصحت کےمسائل سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان

پاکستان میں عالمی ادارہ خوراک کے نمائندے اسٹیفن کے مطابق غذائیت کی کمی سے پیدا ہونے والے مسائل پر قابو پانا ممکن ہے اس کیلئے سب کو مقامی سطح پر مل کر کام کرنا ہوگا غذائیت کی کمی سے نا صرف انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ ایک صحت مند افرادی قوت کی فراہمی کی راہ میں بھی ایک چیلنج ہے ۔۔۔۔

طب
0

پاکستان میں ایک لاکھ افراد ایڈز کے مریض جس میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے

ملک میں صرف 17 ہزار مریضوں نے ایڈز کنٹرول پروگرام میں اپنا اندراج کیا ہوا ہے تاہم زیادہ تر مریض معاشرتی رویے یا شرم کی وجہ سے سامنے نہیں آتے جس سے ان مریضوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ایڈز سے سب سے زیادہ متاثرہ افراد کا تعلق خیبرپختونخواہ میں ہے شمالی وزیرستان دوسرے نمبر پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں پانچ کروڑ افراد ذہنی امراض کا شکار یہ کل آبادی کا 25 فیصد ہے

کراچی میں نیم فوجی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے جانے والے آپریشنز میں بڑی تعداد میں بےگناہ افراد کی گرفتاری اور غیرانسانی تشدد بڑی تیزی کیساتھ نفسیاتی پیچیدگیوں کو جنم دے رہے ہیں جس کا نتیجے میں باغیانہ سوچ پروان چڑھتی ہے بڑے شہروں میں آلودگی اور معاشرتی استحصال نفسیاتی بیماریوں کا بنیادی سبب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے سالانہ ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی

پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباﹰ بیس ملین ہے اس بیماری کی بی اور سی اقسام کا تناسب پاکستان میں دس فیصد ہے، جو خطے میں سب سے زیادہ ہے ہلاکتوں میں سے زیادہ تر کی وجہ اس بیماری کی بی اور سی اقسام ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

طب
0

نوازلیگ نے کوئی ہسپتال نہیں بنایا جہاں نوازشریف کا علاج ہوسکے

مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے لاہورمیں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی متنازع ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے الیکشن بھی ماضی کی طرح متنازع ہی ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔